Haalim Episode 13

Haalim Episode 13 by Nimrah Ahmed

Latest Novels Urdu Novels

Haalim Haalim Episode 13 is one of the Best Novel by Nemrah Ahmed. The name of new Chapter is Waqt kay Teen Sawal (وقت کے تین سوال).

ہ لیجیے حالم کی تیرہویں قسط ” وقت کے تین سوال ” کی ایک چھوٹی سی جھلک حاضر ہے ۔۔۔ 

وہ اندر ایک گلی کی طرف مڑ جاتی ہے ۔
پھر تین موڑ مزید مڑتی ہے ….
گلی آگے جا کے تنگ ہونے لگتی ہے ….
اس کی دیواریں سرمئی اینٹوں کی بنی ہیں….
وہ قدم بڑھاتے ہوئے اینٹوں پہ ہاتھ پھیر رہی ہے ….
کہیں ٹوٹا کانچ اس کے پوروں سے ٹکراتا ہے ….
کہیں کوڑے دان کے کھلے دہانے سے جھانکتا ٹوٹا ہوا گملا نظر آتا ہے ….
اس گملے میں تین فیروزی پھول کھلے ہیں….
وہ موڑ مڑتی ہے تو ایک دروازہ سامنے آتا ہے ۔
وہ اس کے سامنے رکتی ہے
اور دستک دینے کے لیے ہاتھ بڑھاتی ہے
جب عقب سے مردانہ آواز آتی ہے ….
’’شہزادی تاشہ !‘‘
وہ چونک کے گھومتی ہے ….
اور یہاں خواب ٹوٹنے سے پہلے دھندلا سا ایک وجود نظر آتا ہے ….
بھوری ٹوپی والا مرد جس کی دھندلی پڑتی آنکھیں نگینوں کی طرح چمک رہی ہیں….

(اب سوچیے کیا ہونے کو ہے ۔۔۔  )

ٹیم این اے او۔

Haalim Episode 13

Sneak Peak .. 05/05/18

تالیہ : ’’جب فوڈ ڈیپارٹمنٹ ایڈم بن محمد کے پاس تھا تو ہمیں کیا ملتا تھا کھانے کو ‘ توانکو؟مرے ہوئے منحوس گراس ہوپرز…. بدمزہ پپیتا….اور تو اور اس نے ہمیں termites بھی کھلائے ….وہ کیڑے ….اورایک دفعہ تو کوئی چھپکلی بھی لے آیا کہ چے تالیہ‘ یہ زہریلی نہیں ہے ‘ یہ آپ کھا سکتی ہیں۔
اور ….وہ کراہت آمیز جانور جس کا نام بھی مجھے یاد نہیں….وہ کھلایا اس نے ہمیں ….توانکو! اوروہ موٹا سا کیڑا….کریب….اور….‘‘
’’اور کوکو کا پھل۔‘‘ فاتح نے دھیرے سے یاددلایا مگر تالیہ نظر انداز کر گئی۔

تالیہ : ’’اور وہ گندا سا پھول….آخ تھو….کیا کیا نہیں کھلایا اس نے ہمیں….مگر جب فوڈ ڈیپارٹمنٹ تالیہ مراد کے ہاتھ میں آیا تو کیا کھانے کو ملا ہمیں؟
تالیہ مراد کی وجہ سے ہمیں یہ غزال ملا کھانے کو ‘ توانکو۔ یہ لذیذ غزال ۔ سوچیں اگر میں نہ ہوتی تو آپ کا کیا بنتا۔‘‘

————————————————

More Sneak Peak

Novel Haalim By Nemrah Ahmed

One of the Best Novel Haalim around the world the most readable. Haalim episode 13 with a new para and new words you must read. one of the Best and Famous novelist Nimra Ahmed has introduced this very Novel for Khawateen Digest.

There are plenty of Haalims qoutes, which are highly famous around the world especially in pakistan.

Read Haalim Previous Episode-12 

Haalim Episode 12

Read Haalim Previous Episode 11

Novel Sodagar

“Waqt Bohot Bara Marham Hai, Waqt Bohot Kuch Khud Hi Theek Ker deta hai!!! from haalim latest download”

 اگر آپ کو ماضی میں بڑے بڑے غم ملے ہیں تو ان کے پچھتاوے سے نکل آئیں۔ غلط فیصلوں پہ دکھی ہونا چھوڑ دیں۔ زندگی میں کوئی بھی چیز برا تجربہ نہیں ہوتی اگر آپ اس سے سبق سیکھ لیں۔ یہ ہوتی ہے مثبت اپروچ ۔ جو برا ہوا ہے آپ کے ساتھ یا جو برا آپ نے کیا ہے….. دونوں سے سیکھنے کے پہلو نکالیں‘ سبق حاصل کریں اور ریلیکس ہو جائیں۔پھر وہ تجربہ آپ کو غمگین نہیں کرے گا۔

1 thought on “Haalim Episode 13 by Nimrah Ahmed

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *