halim episode 13

Halim Episode 13 Download PDF or Read online

Latest Novels Urdu Novels

Halim Episode 13 one of the best novel around pakistan. haalim episode 13 read online

the new chappter of this digest 3 Questions of time  (وقت کے تین سوال).

people Like for the most part of the novel.

#Haalim is a new novel by Nemrah Ahmed  (وقت کے تین سوال),

its a good and  long  epi with one of the so many  twists of Haalim .

Haalim loves you all and  trying our best to bring you a great episode,

chaahy der say aaye chaahy jaldi aaye magar epi insha-Allah mazaydaar hogi !

halim Episode 13 is going to publish on Khawateen Digest May Edition before the Novel.

halim episode 13

In Order to Readers interest i have added some sneak peaks.

Correspondingly we bring you furthermore Sneak peak .

with this in mind it will create a good contest to read the book in the long run.

Some sneak peaks for the readers are here till the episode Released.

as a matter of fact The espisode isnt released yet but soon.

you are gonna read all the Book which has book pages so be calm and steady.

 

Sneak Peak for Halim Episode 13

”میں سمجھی تھی مجھے ان سے عشق ہے، مگر نہیں۔۔۔۔ میں نے تو انہیں اپنا خدا۔۔۔۔ مجازی خدا بنا لیا تھا۔

صدیوں پہلے جب نیل کا دریا پار کر کے اسرائیلؑ کی اولاد ایک بستی پر سے گزری تھی

تو ان ناخلف لوگوں نے بستی والوں کے جھوٹے معبودوں کی عبادت دیکھ کر موسیؑ سے کہا تھا کہ ہمیں بھی ایک ایسا الہ (معبود) بنا دو۔

میں نے بھی یہی کیا تھا جب رضا حیات کو دیکھا تو دل نے خواہش کی کہ میں بھی اس پر نچھاور ہو سکوں۔۔۔۔

پھر جب موسیؑ کوہ طور سے نہ لوٹے اور بنی اسرائیل پہ مدت لمبی ہو گئی تو انہوں نے کہا کہ موسیؑ کا الہ اس سے گم ہو چکا ہے۔ مجھ پر بھی مدت لمبی ہو گئی تھی۔

میں نے بھی لاشعوری طور پر یہ سمجھا تھا کہ میری مدد کرنے والا میرا الہ مجھ سے کھو گیا ہے اور پھر میں نے بچھڑا بنا لیا،

…جیسے بنی اسرائیل نے بنایا۔ ایک سونے کا چمکتا دمکتا بے حد خوبصورت بچھڑا۔

Halim episode 13 Sneak Peak 2 in the long run.

تالیہ : ’’جب فوڈ ڈیپارٹمنٹ ایڈم بن محمد کے پاس تھا تو ہمیں کیا ملتا تھا کھانے کو ‘ توانکو؟مرے ہوئے منحوس گراس ہوپرز…. بدمزہ پپیتا….

اور تو اور اس نے ہمیں termites بھی کھلائے ….وہ کیڑے ….اورایک دفعہ تو کوئی چھپکلی بھی لے آیا کہ چے تالیہ‘ یہ زہریلی نہیں ہے ‘ یہ آپ کھا سکتی ہیں۔
اور ….

وہ کراہت آمیز جانور جس کا نام بھی مجھے یاد نہیں….وہ کھلایا اس نے ہمیں ….توانکو! اوروہ موٹا سا کیڑا….کریب….اور….‘‘

’’اور کوکو کا پھل۔‘‘ فاتح نے دھیرے سے یاددلایا مگر تالیہ نظر اندازکرگئی۔

تالیہ : ’’اور وہ گندا سا پھول….آخ تھو….کیا کیا نہیں کھلایا اس نے ہمیں….مگر جب فوڈ ڈیپارٹمنٹ تالیہ مراد کے ہاتھ میں آیا تو کیا کھانے کو ملا ہمیں؟

تالیہ مراد کی وجہ سے ہمیں یہ غزال ملا کھانے کو ‘ توانکو۔ یہ لذیذ غزال ۔ سوچیں اگر میں نہ ہوتی تو آپ کا کیا بنتا۔‘‘

More….

In addition of viewers interest , similarly we have halim episodes and other digest novels here as well.

Additionally To read other novels and digest e-books or downloads u can click here 

 

1 thought on “Halim Episode 13 Download PDF or Read online

Leave a Reply