Haalim Episode 13 Sneak Peaks

Latest Novels Urdu Novels

Haalim Episode 13 Sneak Peaks

Haalim Sneak Peak Of the Interest of Readers Pakiportal brings you the more sneak peaks of it digest haalim episode 13, no where but here u can read all the sneak peaks below.

14hrs .

ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ، ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻓﻠﺴﻔﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﻠﻢ ﺍﺧﻼﻕ ﺣﮑﯿﻢ ﻟﻘﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺩﺍﻧﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﯾﮧ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﮟ۔ ﻟﻘﻤﺎﻥ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ، ﻧﺎﺩﺍﻧﻮﮞ ﺳﮯ… ﻭﮦ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮧ ﺟﺐ ﻭﮦ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﻤﺎﻗﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺳﮯ ﻋﺒﺮﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﺗﺎﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻭﯾﺴﯽ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ۔
ﺟﻮ ﺩﺍﻧﺎ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺒﻖ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺣﺎﺻﻞ.
ﮨﻨﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﮎ ﺩﺭﺱ ﻋﺒﺮﺕ ﮨﮯ.
ﻣﮕﺮ ﺣﮑﻤﺖ ﮐﯽ ﺳﻮ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻧﺎﺩﺍﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﮩﻤﻞ
ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺧﺎﻧﮧ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺣﻤﺎﻗﺖ ﮨﯽ ﺣﻤﺎﻗﺖ ﮨﮯ
ﻭﺿﺎﺣﺖ :
ﺣﻀﺮﺕ ﺳﻌﺪﯼ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺣﮑﺎﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﻏﻮﺭ ﻓﮑﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﮐﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺩﻧﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﺭﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﻣﺤﺾ ﮐﮭﯿﻞ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ، ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﺗﻮﺟﮧ ﺳﮯ ﺳﻨﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﭘﺮ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺍﺱ ﮐﺎ ﺫﮨﻦ ﻧﻮﺭ ﻣﻌﺮﻓﺖ ﺳﮯ ﺩﻣﮏ ﺍﭨﮭﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ
ﺑﮯ ﭘﺮﻭﺍ ﺷﺨﺺ ﻭﺍﺿﺢ ﺳﭽﺎﺋﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺣﺎﺻﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ..

21hrs ago Sneak Peak2

’’البتہ وہ لوگ جو آخرت پہ ایمان نہیں لاتے‘ ہم نے ان کے اعمال ان کے لئے خوبصورت بنا کر پیش کر دیے ہیں اور وہ انہی میں بھٹکتے پھرتے ہیں. بے شک ان کے لئے برا عذاب ہے‘ اور وہ آخرت میں شدید نقصان میں رہیں گے۔‘‘
Surah An-Naml 4-5

’’تو الله….ایسے آپ آدمی اور اس کے دل کے درمیان حائل ہو جات

Haalim 13ے ہیں؟جب میں نماز نہ پڑھوں‘ یا قرآن نہ پڑھوں‘ یا لوگوں پہ اپنے حصے سے خرچ نہ کروں‘ تو میرا آخرت پہ ایمان کمزور ہو جائے گا؟اور….اور میں ان لوگوں میں شامل ہو جاؤں گا جو بہت عمل کرنے والے ہوں گے مگر صرف تھکنے والے ہوں گے؟
جو چیز مجھے نماز اور قرآن سے دور کرے گی ‘ الله کے راستے کے علاوہ جس بے مقصد چیز میں اپنا مال یا اپنا ٹیلنٹ لگاؤں گا‘ آپ مجھے وہ بے مقصد چ

یزیں دلچسپ اور خوبصورت بنا 

کر دکھاتے جائیں گے اور پھر میں انہی میں بھٹکتا رہوں گا؟ کیا صرف ایک نماز کا چھوڑ دینا اتنا مہنگا پڑے گا؟ نماز جاتی جائے گی ‘ بے مقصدچیزیں آتی جائیں گی؟ایسے چلا جاتا ہے ایمان؟ صرف ایک نماز کے جانے سے؟ایک جھوٹ بولنے سے؟ ایک دل دکھانے سے؟
الله تعالیٰ آئی ایم سوری‘ ہر اس چیز کے لئے جسے میں نے نماز سے اوپر رکھا۔ میں بار بار معافی مانگوں گا۔آپ بس معاف کرنا مت چھوڑیے گا۔‘‘

نمرہ احمد کے ناول #نمل سے.

Nemrah Ahmed 10may sneak peak

“ہُد ہُد بہت ہی سیانا تھا. مطلب کہ ….ہُد ہُد …ایک پرندہ… ملکہ سبا کے عظیم الشان تخت کو دیکھ کر بھی وہ‘ الله ‘ آپ کا وہ عرشِ عظیم نہیں بھولا جو اس نے کبھی دیکھا نہیں تھا. ایک ننھا سا پرندہ بھی دل کا ایسا بادشاہ ہے کہ اس کو ملکہ کی شان و شوکت نے یوں مبہوت نہیں کیا کہ وہ الله کو بھول جائے. مگر ہم کیا کرتے ہیں؟ کسی لش پش چمکتے مال میں آ جائیں‘ کسی سیون اسٹار ہوٹل کے فنکشن میں چلے جائیں ‘ تو دولت کی ریل پیل نگاہوں کو یوں خیرہ کر دیتی ہے کہ ہم سب بھول جاتے ہیں. اکثر اچھی اچھی عبایا یا اسکارف کرنے والی لڑکیاں یورپ یا امریکہ چلی جائیں تو ایک ہفتے میں حجاب اتر جاتا ہے. وہ مغربی لباس کو اپنا لیتی ہیں۔ میں س

Haalim Sneak peaks
Haalim Sneak peak

وچتا ہوں‘ ملک بدلنے سے الله تو نہیں بدلتا. دین تو نہیں بدلتا۔ ایک پرندے کو بھی جو بات پتہ ہے ‘ وہ ہمیں کیوں بھول جاتی ہے؟”
وہ کچھ دیر یونہی بیٹھا بڑ بڑاتا رہا۔ کڑھتا رہا۔ پھر قرآن رکھا، دعا مانگی . “مجھے کم از اتنا مضبوط تو کردیں جتنا وہ ہد ہد تھا. دل کا بادشاہ.”

#نمل : نمرہ احمد

The Most Famous quote of Namal

ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﺎ ﺑﮭﯽ ’’ ﺗﻮ ﻓﯿﻖ ‘‘ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ۔ ’’ ﺗﻮ ﻓﯿﻖ ‘‘ ﺑﮭﯽ ’’ ﺩﻋﺎ ‘‘ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﺩﻋﺎ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﺳﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﺍﭨﮫ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ’’ ﯾﻘﯿﻦ ‘‘ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
#نمل_ناول

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

code