Parhay Likhay Jahil Urdu Afsana By Mehreen Naz

پڑھے لکھے جاہل۔۔۔ نوکری کے انٹرویوز کے لیے خاصا رش لگا ہوا تھا تمام لوگ بڑے ہی پرجوش نظر آرہے تھے اعلی تعلیم یافتہ لوگ ہاتھوں میں اپنی ماسٹرز ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگریز تھامے بڑی بے صبری سے اپنی باری کا انتظار کررہے تھے ان دنوں گرمی کافی زیادہ تھی غرض کہ گرمی سے پریشان یہ لوگ کہیں منرل واٹر کی بوتل لبوں سے لگائے ہوئے تھے تو کہیں جوس کی بوتل سے اپنی تشنگی بجھا رہے تھے لیکن کچھ لوگ ساتھ میں اپنے بچوں کو…

The put up Parhay Likhay Jahil Urdu Afsana By Mehreen Naz appeared first on CaretoFUN.